Book - حدیث 2937

كِتَابُ الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ بَابٌ فِي السِّعَايَةِ عَلَى الصَّدَقَةِ ضعیف حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِمَاسَةَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ صَاحِبُ مَكْسٍ

ترجمہ Book - حدیث 2937

کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل باب: صدقات وصول کرنے والے کا ثواب سیدنا عقبہ بن عامر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” چنگی اور بھتہ لینے والا جنت میں نہیں جائے گا ۔“
تشریح : یہ حدیث ضعیف ہے مگر اس میں شک نہہیں کہ شرعی اور حکومتی ضابطہ کے بغیر کسی قسم کابھتہ لینا حرام ۔ظلم اور کبیرہ گناہ ہے۔ یہ حدیث ضعیف ہے مگر اس میں شک نہہیں کہ شرعی اور حکومتی ضابطہ کے بغیر کسی قسم کابھتہ لینا حرام ۔ظلم اور کبیرہ گناہ ہے۔