Book - حدیث 2935

كِتَابُ الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ بَاب فِي اتِّخَاذِ الْكَاتِبِ ضعیف حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ كَعْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ السِّجِلُّ كَاتِبٌ كَانَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ترجمہ Book - حدیث 2935

کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل باب: کاتب( سیکرٹری ) رکھنے کا بیان سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ السجل» نامی ایک شخص نبی کریم ﷺ کا کاتب تھا ۔
تشریح : یہ روایت سندا ضعیف ہے۔تاہم جن کے زمہ اہم زمہ داریا ہوں۔ انھیں اپنے تعاون کےلئے مختلف افراد کو متعین کرلینا مناسب ہے۔(دیکھئے حدیث2932)یہی وہ بنیاد ہے جس پر پوری انتظامی سروس قائم کی گئی۔ یہ روایت سندا ضعیف ہے۔تاہم جن کے زمہ اہم زمہ داریا ہوں۔ انھیں اپنے تعاون کےلئے مختلف افراد کو متعین کرلینا مناسب ہے۔(دیکھئے حدیث2932)یہی وہ بنیاد ہے جس پر پوری انتظامی سروس قائم کی گئی۔