Book - حدیث 2919

كِتَابُ الْفَرَائِضِ بَابٌ فِي بَيْعِ الْوَلَاءِ صحیح حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ وَعَنْ هِبَتِهِ

ترجمہ Book - حدیث 2919

کتاب: وراثت کے احکام و مسائل باب: ولاء کا بیچنا کیسا ہے ؟ سیدنا ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے نسبت ولاء کو بیچنے یا کسی کو ہبہ کر دینے سے منع فرمایا ہے ۔
تشریح : صحیح ابن حبان میں ہے کہ ولاء کی قرابت ایسے ہی ہے جیسے کہ نسب کی قرابت اسے بیچا یا ہبہ نہیں کیا جاسکتا (صحیح ابن حبان۔ابن بلبان البیع المنھی عنہ حدیث 4950۔نیز دیکھئے گزشتہ باب 12۔) صحیح ابن حبان میں ہے کہ ولاء کی قرابت ایسے ہی ہے جیسے کہ نسب کی قرابت اسے بیچا یا ہبہ نہیں کیا جاسکتا (صحیح ابن حبان۔ابن بلبان البیع المنھی عنہ حدیث 4950۔نیز دیکھئے گزشتہ باب 12۔)