Book - حدیث 2913

كِتَابُ الْفَرَائِضِ بَابٌ هَلْ يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْكَافِرَ ضعیف حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي حَكِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ الدِّيلِيِّ أَنَّ مُعَاذًا أُتِيَ بِمِيرَاثِ يَهُودِيٍّ وَارِثُهُ مُسْلِمٌ بِمَعْنَاهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ترجمہ Book - حدیث 2913

کتاب: وراثت کے احکام و مسائل باب: کیا مسلمان کسی کافر کا وارث ہو سکتا ہے؟ ابوالاسود دیلی ؓ سے روایت ہے کہ سیدنا معاذ ؓ کے پاس ایک یہودی کی میراث لائی گئی جس کا وارث مسلمان تھا ۔ اور مذکورہ حدیث کے ہم معنی نبی کریم ﷺ سے روایت کیا ۔