Book - حدیث 2908

كِتَابُ الْفَرَائِضِ بَابُ مِيرَاثِ ابْنِ الْمُلَاعَنَةِ صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ أَخْبَرَنِي عِيسَى أَبُو مُحَمَّدٍ عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ

ترجمہ Book - حدیث 2908

کتاب: وراثت کے احکام و مسائل باب: لعان والی عورت کے بچے کی وراثت کا بیان عمرو بن شعیب نے اپنے والد سے انہوں نے اپنے دادا سے ‘ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے اسی کی مانند روایت کی ۔
تشریح : فائدہ۔چونکہ ایسے بچے کا نسب باپ سے منقطع ہونے کے بعد ماں سے لاحق ہوجاتا ہے۔اس لئے وہی اس کی وارث ہوگی فائدہ۔چونکہ ایسے بچے کا نسب باپ سے منقطع ہونے کے بعد ماں سے لاحق ہوجاتا ہے۔اس لئے وہی اس کی وارث ہوگی