Book - حدیث 2907
كِتَابُ الْفَرَائِضِ بَابُ مِيرَاثِ ابْنِ الْمُلَاعَنَةِ صحیح حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ وَمُوسَى بْنُ عَامِرٍ قَالَا حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ أَخْبَرَنَا ابْنُ جَابِرٍ حَدَّثَنَا مَكْحُولٌ قَالَ جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِيرَاثَ ابْنِ الْمُلَاعَنَةِ لِأُمِّهِ وَلِوَرَثَتِهَا مِنْ بَعْدِهَا
ترجمہ Book - حدیث 2907
کتاب: وراثت کے احکام و مسائل باب: لعان والی عورت کے بچے کی وراثت کا بیان جناب مکحول نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے لعان والی عورت کے بچے کی میراث اس کی ماں کیلئے مخصوص کی تھی اور بعد ازاں اس عورت کے وارثوں کے لیے ہو گی ۔