Book - حدیث 2898

كِتَابُ الْفَرَائِضِ بَابٌ فِي مِيرَاثِ الْعَصَبَةِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ وَمخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ وَهَذَا حَدِيثُ مَخْلَدٍ وَهُوَ الْأَشْبَعُ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْسِمْ الْمَالَ بَيْنَ أَهْلِ الْفَرَائِضِ عَلَى كِتَابِ اللَّهِ فَمَا تَرَكَتْ الْفَرَائِضُ فَلِأَوْلَى ذَكَرٍ

ترجمہ Book - حدیث 2898

کتاب: وراثت کے احکام و مسائل باب: عصبات کی وراثت کا بیان سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جن لوگوں کے حصے مقرر ہیں ‘ ان کے درمیان مال کو اسی طرح تقسیم کرو جیسے کتاب اﷲ میں ہے ‘ اور ان سے جو بچ رہے تو وہ قریب ترین مرد کا حق ہے ۔ “
تشریح : شریعت نے جن کے حصے مقرر کردیئے ہیں۔انہیں اصحاب الفروض اور اہل الفرض کہتے ہیں۔ شریعت نے جن کے حصے مقرر کردیئے ہیں۔انہیں اصحاب الفروض اور اہل الفرض کہتے ہیں۔