Book - حدیث 289

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ مَنْ رَوَى أَنَّ الْمُسْتَحَاضَةَ تَغْتَسِلُ لِكُلِّ صَلَاةٍ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ، حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَتْ عَائِشَةُ -رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا-: فَكَانَتْ تَغْتَسِلُ لِكُلِّ صَلَاةٍ.

ترجمہ Book - حدیث 289

کتاب: طہارت کے مسائل باب: وہ روایات جن میں ہے کہ مستحاضہ ہر نماز کے لئے غسل کرے عمرہ بنت عبدالرحمٰن ، ام حبیبہ ؓا سے یہی حدیث روایت کرتی ہیں ۔ سیدہ عائشہ ؓا نے کہا : چنانچہ وہ ہر نماز کے لیے غسل کیا کرتی تھیں ۔