Book - حدیث 2870

كِتَابُ الْوَصَايَا بَابُ مَا جَاءَ فِي الْوَصِيَّةِ لِلْوَارِثِ حسن صحيح حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ عَيَّاشٍ عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَعْطَى كُلَّ ذِي حَقٍّ حَقَّهُ فَلَا وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ

ترجمہ Book - حدیث 2870

کتاب: وصیت کے احکام و مسائل باب: وارث کے لیے وصیت سیدنا ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ” بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے ہر حقدار کو اس کا حق دے دیا ہے ۔ پس وارث کے لیے کوئی وصیت نہیں ۔ “
تشریح : تاہم وارث اپنی طرف سے کسی ایک کو ثلث ایک بٹا تین تک دے دیں تو اس پر کوئی قدغن نہیں ہے۔ تاہم وارث اپنی طرف سے کسی ایک کو ثلث ایک بٹا تین تک دے دیں تو اس پر کوئی قدغن نہیں ہے۔