Book - حدیث 2832

كِتَابُ الضَّحَايَا بَابٌ فِي الْعَتِيرَةِ صحیح مقطوع حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ: الْفَرَعُ أَوَّلُ النَّتَاجِ, كَانَ يُنْتَجُ لَهُمْ فَيَذْبَحُونَهُ.

ترجمہ Book - حدیث 2832

کتاب: قربانی کے احکام و مسائل باب: عتیرہ کا مسئلہ جناب سعید بن مسیب ؓ سے مروی ہے کہ «فرع» اس بچے کو کہتے تھے جو ان کے جانوروں میں سب سے پہلے پیدا ہوتا ، پھر وہ اسے ذبح کر دیتے تھے ۔