Book - حدیث 2828

كِتَابُ الضَّحَايَا بَابُ مَا جَاءَ فِي ذَكَاةِ الْجَنِينِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ رَاهَوَيْهِ، حَدَّثَنَا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ الْقَدَّاحُ الْمَكِّيُّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: ذَكَاةُ الْجَنِينِ ذَكَاةُ أُمِّهِ<

ترجمہ Book - حدیث 2828

کتاب: قربانی کے احکام و مسائل باب: پیٹ کے بچے کے ذبح کا مسئلہ سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” بچے کا ذبح کرنا اس کی ماں کے ذبح کرنے میں ہے ۔ “
تشریح : اگربچہ زندہ نکلے تو اس کو ذبح کرنا لازم ہوگا۔ورنہ وہ ماں کی طرح ذبیحہ کا حصہ ہے۔اور حلال ہے۔اور ا س کا کھانا جائز ہے. اگربچہ زندہ نکلے تو اس کو ذبح کرنا لازم ہوگا۔ورنہ وہ ماں کی طرح ذبیحہ کا حصہ ہے۔اور حلال ہے۔اور ا س کا کھانا جائز ہے.