Book - حدیث 2814

كِتَابُ الضَّحَايَا بَابٌ فِي الْمُسَافِرِ يُضَحِّي صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ الْخَيَّاطُ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: ضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ قَالَ: >يَا ثَوْبَانُ! أَصْلِحْ لَنَا لَحْمَ هَذِهِ الشَّاةِ

ترجمہ Book - حدیث 2814

کتاب: قربانی کے احکام و مسائل باب: مسافر بھی قربانی کرے سیدنا ثوبان ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قربانی کی پھر فرمایا ” اے ثوبان ! ہمارے لیے اس بکری کا گوشت بناؤ ۔ “ کہتے ہیں : پھر میں آپ ﷺ کو اس سے کھلاتا رہا حتیٰ کہ ہم مدینے آ گئے ۔
تشریح : یہ حجۃ الوداع کا واقعہ ہے۔اس سے معلوم ہوا کہ قربانی کرنے کےلئے سفر کوئی عذر نہیں ہے۔اور مقیم ہونا کوئی شرط نہیں۔ یہ حجۃ الوداع کا واقعہ ہے۔اس سے معلوم ہوا کہ قربانی کرنے کےلئے سفر کوئی عذر نہیں ہے۔اور مقیم ہونا کوئی شرط نہیں۔