Book - حدیث 2808

كِتَابُ الضَّحَايَا بَابُ فِي الْبَقَرِ وَالْجَزُورِ عَنْ كَمْ تُجْزِئُ صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ قَيْسٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >الْبَقَرَةُ عَنْ سَبْعَةٍ، وَالْجَزُورُ عَنْ سَبْعَةٍ

ترجمہ Book - حدیث 2808

کتاب: قربانی کے احکام و مسائل باب: گائے اور اونٹ کتنے افراد سے کفایت کرتے ہیں ؟ سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” گائے سات افراد کی طرف سے ہے اور اونٹ بھی سات افراد کی طرف سے ہے