Book - حدیث 2806

كِتَابُ الضَّحَايَا بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنْ الضَّحَايَا مقطوع حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِسَعِيدِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ: مَا الْأَعْضَبُ، قَالَ: النِّصْفُ فَمَا فَوْقَهُ.

ترجمہ Book - حدیث 2806

کتاب: قربانی کے احکام و مسائل باب: قربانی میں عیب دار جانوروں کا بیان جناب قتادہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا سعید بن مسیب ؓ سے پوچھا کہ «أعضب»کسے کہتے ہیں ؟ انہوں نے کہا : ایسا جانور جس کا سینگ آدھا یا اس سے زیادہ ٹوٹا ہوا ہو