Book - حدیث 2777
كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي الطُّرُوقِ صحیح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: >إِنَّ أَحْسَنَ مَا دَخَلَ الرَّجُلُ عَلَى أَهْلِهِ، إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ, أَوَّلَ اللَّيْلِ<
ترجمہ Book - حدیث 2777
کتاب: جہاد کے مسائل
باب: ( بغیر اطلاع ) رات کو گھر آنا ( مناسب نہیں )
سیدنا جابر ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” سفر سے واپسی کے موقع پر گھر والوں کے پاس آنے کا بہترین وقت رات کا پہلا حصہ ہوتا ہے ۔ “
تشریح :
اس وقت لوگ بالعموم جاگ رہے ہوتے ہیں۔ اور آنے والا اور گھر والے بھی شبہات سے محفوظ رہتے ہیں۔
اس وقت لوگ بالعموم جاگ رہے ہوتے ہیں۔ اور آنے والا اور گھر والے بھی شبہات سے محفوظ رہتے ہیں۔