Book - حدیث 2764

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي أَمَانِ الْمَرْأَةِ صحیح حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: إِنْ كَانَتِ الْمَرْأَةُ لَتُجِيرُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ، فَيَجُوزُ

ترجمہ Book - حدیث 2764

کتاب: جہاد کے مسائل باب: مسلمان خاتون کی دی ہوئی امان ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ ( دور رسالت میں ) عورت کسی کو مومنوں سے پناہ دے دیتی تو وہ جائز اور قبول ہوا کرتی تھی ( مسلمان اسے قتل نہ کر سکتے تھے ) ۔
تشریح : مسلمانوں میں سے کوئی ادنیٰ آدمی بھی اگر کسی کافر کو امان دے دے توسب پرلازم ہے۔کہ اس کی امان کا لحاظ کریں۔ مسلمانوں میں سے کوئی ادنیٰ آدمی بھی اگر کسی کافر کو امان دے دے توسب پرلازم ہے۔کہ اس کی امان کا لحاظ کریں۔