Book - حدیث 276

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ فِي الْمَرْأَةِ تُسْتَحَاضُ وَمَنْ قَالَ تَدَعُ الصَّلَاةَ فِي عِدَّةِ الْأَيَّامِ الَّتِي كَانَتْ تَحِيضُ صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا أَنَسٌ يَعْنِي ابْنَ عِيَاضٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، أَنَّ امْرَأَةً كَانَتْ تُهَرَاقُ الدِّمَاءَ... فَذَكَرَ مَعْنَى حَدِيثِ اللَّيْثِ قَالَ: فَإِذَا خَلَّفَتْهُنَّ وَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ, فَلْتَغْتَسِلْ.... وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَاهُ.

ترجمہ Book - حدیث 276

کتاب: طہارت کے مسائل باب: مستحاضہ کا بیان اور یہ کہ (غیر ممیزہ) اپنے حیض کے دنوں کے برابر نماز چھوڑدیا کرے ایک انصاری سے روایت ہے کہ ایک خاتون کو بہت زیادہ خون آتا تھا ۔ اور مذکورہ بالا حدیث لیث کے ہم معنی بیان کیا ۔ کہا کہ جب یہ ایام گزار لے اور نماز کا وقت آ جائے تو غسل کرے ۔ اور اس کے ہم معنی ذکر کیا ۔