Book - حدیث 2742

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي نَفْلِ السَّرِيَّةِ تَخْرُجُ مِنْ الْعَسْكَرِ صحیح حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ عُتْبَةَ الدِّمَشْقِيُّ، قَالَ: قَالَ الْوَلِيدُ -يَعْنِي: ابْنَ مُسْلِمٍ-، حَدَّثْتُ ابْنَ الْمُبَارَكِ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قُلْتُ: وَكَذَا،= حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فَرْوَةَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: لَا تَعْدِلُ مَنْ سَمَّيْتَ بِمَالِكٍ، هَكَذَا أَوْ نَحْوَهُ-. يَعْنِي: مَالِكَ بْنَ أَنَسٍ-

ترجمہ Book - حدیث 2742

کتاب: جہاد کے مسائل باب: لشکر کے ایک دستے کو اضافی انعام دینا جس نے بڑے لشکر سے علیحدہ کوئی مہم سر کی ہو ولید بن عتبہ دمشقی کہتے ہیں کہ ولید بن مسلم نے کہا : میں نے ابن مبارک سے یہ حدیث بیان کی ۔ میں نے کہا : ہمیں ابن ابی فروہ نے بھی نافع سے یہ روایت بیان کی ہے ۔ ابن مبارک نے کہا : یہ لوگ ، جن کا تم نے نام لیا ہے ، مالک بن انس کے برابر نہیں ہو سکتے ۔ ( امام مالک ؓ کی روایت راجح ہے ) ۔