Book - حدیث 2731

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي الْمَرْأَةِ وَالْعَبْدِ يُحْذَيَانِ مِنْ الْغَنِيمَةِ صحیح حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: كُنْتُ أَمِيحُ أَصْحَابِي الْمَاءَ يَوْمَ بَدْرٍ .

ترجمہ Book - حدیث 2731

کتاب: جہاد کے مسائل باب: عورت اور غلام کو غنیمت میں سے انعام و اکرام دیا جائے سیدنا جابر ( بن عبداللہ ؓ ) کا بیان ہے کہ میں بدر کے روز اپنے اصحاب کے لیے کنویں سے پانی بھرتا رہا تھا ۔ ( کنویں میں اتر کر ہاتھوں سے ڈول بھرتا تھا کیونکہ نیچے پانی کم تھا ) ۔
تشریح : غالبا انہیں اسی خدمت پر انعام دیا گیا۔واللہ اعلم۔ غالبا انہیں اسی خدمت پر انعام دیا گیا۔واللہ اعلم۔