Book - حدیث 2722

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابُ مَنْ أَجَازَ عَلَى جَرِيحٍ مُثْخَنٍ يُنَفَّلُ مِنْ سَلَبِهِ ضعیف حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبَّادٍ الْأَزْدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: >نَفَّلَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ سَيْفَ أَبِي جَهْلٍ، كَانَ قَتَلَهُ

ترجمہ Book - حدیث 2722

کتاب: جہاد کے مسائل باب: جو شدید زخمی کو قتل کرے ، اسے اس کے سلب میں سے کچھ دینا سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے بدر کے روز مجھے ابوجہل کی تلوار عنایت فرمائی ۔ اس کا کام انہوں نے ہی تمام کیا تھا ۔
تشریح : ابو جہل کو عفراء کے بیٹوں معاذ اور معوذ اور معاذ بن عمرو بن جموح نے ذخمی کیا تھا۔اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس کی گردن کاٹی تھی۔(دیکھیے سابقہ حدیث 2680) ابو جہل کو عفراء کے بیٹوں معاذ اور معوذ اور معاذ بن عمرو بن جموح نے ذخمی کیا تھا۔اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس کی گردن کاٹی تھی۔(دیکھیے سابقہ حدیث 2680)