Book - حدیث 2720

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي الْإِمَامِ يَمْنَعُ الْقَاتِلَ السَّلَبَ إِنْ رَأَى وَالْفَرَسُ وَالسِّلَاحُ مِنْ السَّلَبِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ، قَالَ:، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ سَأَلْتُ ثَوْرًا، عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ فَحَدَّثَنِي، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ نَحْوَهُ.

ترجمہ Book - حدیث 2720

کتاب: جہاد کے مسائل باب: امام اگر مناسب سمجھے تو قاتل کو مقتول کے کچھ ( سلب ) سے محروم کر سکتا ہے ۔ اور یہ بیان کہ گھوڑا اور اسلحہ ” سلب “ میں شمار ہو گا عبدالرحمٰن بن جبیر بن نفیر اپنے والد سے ، وہ سیدنا عوف بن مالک اشجعی ؓ سے اس حدیث کی مانند روایت کرتے ہیں ۔
تشریح : انتظامی معاملات میں امیر مجتہد کو کسی قدرتصرف کا حق حاصل ہوتاہے۔اور لوگوں کومناسب نہیں کہ حکام وامراء کوہرمعاملے میں تنقید کی سان پر چڑھائے رکھیں۔ انتظامی معاملات میں امیر مجتہد کو کسی قدرتصرف کا حق حاصل ہوتاہے۔اور لوگوں کومناسب نہیں کہ حکام وامراء کوہرمعاملے میں تنقید کی سان پر چڑھائے رکھیں۔