Book - حدیث 2670

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي قَتْلِ النِّسَاءِ ضعیف حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >اقْتُلُوا شُيُوخَ الْمُشْرِكِينَ، وَاسْتَبْقُوا شَرْخَهُمْ<

ترجمہ Book - حدیث 2670

کتاب: جہاد کے مسائل باب: عورتوں کو قتل کرنا منع ہے سیدنا سمرہ بن جندب ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” مشرکین کے بوڑھوں کو قتل کرو اور نو عمروں ( نابالغ بچوں ) کو زندہ رہنے دو ۔ “
تشریح : شیوخ سے ایسے بوڑھے مراد ہیں۔جن کی جوانی ڈھل چکی ہو۔مگر لڑنے پر قادر ہوں۔یا جوانوں کو لڑنے پر ابھارتے ہوں۔ شیوخ سے ایسے بوڑھے مراد ہیں۔جن کی جوانی ڈھل چکی ہو۔مگر لڑنے پر قادر ہوں۔یا جوانوں کو لڑنے پر ابھارتے ہوں۔