Book - حدیث 2617

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي الْحَرْقِ فِي بِلَادِ الْعَدُوِّ مقطوع حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ، سَمِعْتُ أَبَا مُسْهِرٍ، قِيلَ لَهُ: أُبْنَى، قَالَ: نَحْنُ أَعْلَمُ، هِيَ: يُبْنَى فِلَسْطِينَ

ترجمہ Book - حدیث 2617

کتاب: جہاد کے مسائل باب: دشمن کے علاقے میں آگ لگانے کا مسئلہ عبداللہ بن عمرو غزی کہتے ہیں کہ میں نے ابومسہر سے سنا ان سے ” ابنی “ کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا : ہم اس کے متعلق خوب جانتے ہیں کہ یہ فلسطین میں ” یبنا “ کے نام سے معروف جگہ ہے ۔