Book - حدیث 2597

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي الرَّجُلِ يُنَادِي بِالشِّعَارِ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْمُهَلَّبِ بْنِ أَبِي صُفْرَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: >إِنْ بُيِّتُّمْ فَلْيَكُنْ شِعَارُكُمْ: حم, لَا يُنْصَرُونَ<.

ترجمہ Book - حدیث 2597

کتاب: جہاد کے مسائل باب: آدمی کسی شعار ( کوڈ ) کے ساتھ پکارے سیدنا مہلب بن ابی صفرہ کا کہنا ہے کہ مجھے اس شخص نے بیان کیا جس نے نبی کریم ﷺ سے سنا تھا آپ ﷺ نے فرمایا ” اگر تم پر رات کو حملہ ہو جائے تو تمہارا شعار «حم لا ينصرون» ہونا چاہیئے ۔ “