Book - حدیث 2595

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي الرَّجُلِ يُنَادِي بِالشِّعَارِ ضعیف حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا يَزِيْدُ بْنُ هَارُونَ عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، قَالَ: كَانَ شِعَارُ الْمُهَاجِرِينَ: عَبْدَ اللَّهِ، وَشِعَارُ الْأَنْصَارِ: عَبْدَ الرَّحْمَنِ

ترجمہ Book - حدیث 2595

کتاب: جہاد کے مسائل باب: آدمی کسی شعار ( کوڈ ) کے ساتھ پکارے سیدنا سمرہ بن جندب ؓ نے بیان کیا کہ ( ایک جنگ میں ) مہاجرین کا شعار ” عبداللہ “ اور انصار کا ” عبدالرحمٰن “ تھا ۔
تشریح : اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اندھیرے میں یا ذاتی تعارف نہ ہونے کی صورت میں اپنے افراد کو پہچاننے میں غلطی نہیں ہوتی۔اگر کوئی جاسوس وغیرہ ددر آئے تو اس کو پکڑنا بھی آسان رہتا ہے۔ اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اندھیرے میں یا ذاتی تعارف نہ ہونے کی صورت میں اپنے افراد کو پہچاننے میں غلطی نہیں ہوتی۔اگر کوئی جاسوس وغیرہ ددر آئے تو اس کو پکڑنا بھی آسان رہتا ہے۔