Book - حدیث 2592

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي الرَّايَاتِ وَالْأَلْوِيَةِ صحیح حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَرْوَزِيُّ وَهُوَ ابْنُ رَاهَوَيْهِ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ كَانَ لِوَاؤُهُ يَوْمَ دَخَلَ مَكَّةَ أَبْيَضَ.

ترجمہ Book - حدیث 2592

کتاب: جہاد کے مسائل باب: ( جہاد میں ) پرچم اور جھنڈیوں کا بیان سیدنا جابر ؓ نے نبی کریم ﷺ کے متعلق بتایا کہ جس دن آپ ﷺ مکے میں داخل ہوئے ، اس دن آپ ﷺ کا جھنڈا سفید رنگ کا تھا ۔