Book - حدیث 2590

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي لُبْسِ الدُّرُوعِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَسِبْتُ أَنِّي سَمِعْتُ يَزِيدَ بْنَ خُصَيْفَةَ يَذْكُرُ عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ رَجُلٍ قَدْ سَمَّاهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ظَاهَرَ يَوْمَ أُحُدٍ بَيْنَ دِرْعَيْنِ، أَوْ لَبِسَ دِرْعَيْنِ.

ترجمہ Book - حدیث 2590

کتاب: جہاد کے مسائل باب: کئی زرہیں پہننے کا بیان جناب سائب بن یزید ؓ نے ایک شخص سے روایت کی اور اس کا نام بھی بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے احد کے دن اوپر تلے دو زرہیں پہنی ہوئی تھی ۔
تشریح : زندگی موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔مگر حفاظت کی غرض سے ہتھیارلینا اور زرہ وغیرہ پہننا مشروع ہے۔اور یہ توکل کے خلاف نہیں ہے۔ زندگی موت تو اللہ کے ہاتھ میں ہے۔مگر حفاظت کی غرض سے ہتھیارلینا اور زرہ وغیرہ پہننا مشروع ہے۔اور یہ توکل کے خلاف نہیں ہے۔