Book - حدیث 2588

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي النَّهْيِ أَنْ يُتَعَاطَى السَّيْفُ مَسْلُولًا صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يُتَعَاطَى السَّيْفُ مَسْلُولًا

ترجمہ Book - حدیث 2588

کتاب: جہاد کے مسائل باب: ننگی تلوار لینا دینا منع ہے سیدنا جابر ؓ سے منقول ہے بیشک نبی کریم ﷺ نے منع فرمایا کہ تلوار کو اس کیفیت میں لیا دیا ( لینا دینا ) جائے کہ وہ ننگی ہو ( میان میں نہ ہو ) ۔
تشریح : کیونکہ اس طرح اندیشہ رہتا ہے کہ کسی کو لگ سکتی ہے یا چبھ سکتی ہے۔اس لئے احتیاط ضروری ہے۔ کیونکہ اس طرح اندیشہ رہتا ہے کہ کسی کو لگ سکتی ہے یا چبھ سکتی ہے۔اس لئے احتیاط ضروری ہے۔