Book - حدیث 2584

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي السَّيْفِ يُحَلَّى صحیح لغیرہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ، قَالَ: كَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِضَّةً. قَالَ قَتَادَةُ: وَمَا عَلِمْتُ أَحَدًا تَابَعَهُ عَلَى ذَلِكَ.

ترجمہ Book - حدیث 2584

کتاب: جہاد کے مسائل باب: تلوار کو چاندی سے مزین کرنا سعید بن ابی الحسن ؓ کی روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی تلوار کے قبضہ کی ٹوپی چاندی کی تھی ۔ قتادہ کہتے ہیں : مجھے معلوم نہیں کہ کسی نے اس کی متابعت کی ہو ۔