Book - حدیث 2583

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي السَّيْفِ يُحَلَّى صحیح حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِضَّةً

ترجمہ Book - حدیث 2583

کتاب: جہاد کے مسائل باب: تلوار کو چاندی سے مزین کرنا سیدنا انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی تلوار کے قبضہ کی ٹوپی چاندی کی تھی ۔
تشریح : مجاہد کے لئے جائز ہے۔کہ اپنے اسلحے کو اس طرح سے مزین کرلے۔ مجاہد کے لئے جائز ہے۔کہ اپنے اسلحے کو اس طرح سے مزین کرلے۔