Book - حدیث 2580

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي الْمُحَلِّلِ ضعیف حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ... بِإِسْنَادِ عَبَّادٍ وَمَعْنَاهُ. قَالَ أَبو دَاود: رَوَاهُ مَعْمَرٌ وَشُعَيْبٌ وَعَقِيلٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ رِجَالٍ مِنْ أَهْلِ الْعَلْمِ، وَهَذَا أَصَحُّ عِنْدَنَا.

ترجمہ Book - حدیث 2580

کتاب: جہاد کے مسائل باب: گھوڑ دوڑ میں محلل کا شریک ہونا سیدنا زہری ؓ نے بہ سند عباد بن عوام بیان کیا اور مذکورہ بالا کے ہم معنی ذکر کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں : اس روایت کو معمر ، شعیب اور عقیل نے بواسطہ زہری کئی علماء سے نقل کیا ہے اور یہ ہمارے نزدیک صحیح تر ہے ۔