Book - حدیث 2577

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي السَّبَقِ صحیح حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >سَبَّقَ بَيْنَ الْخَيْلِ وَفَضَّلَ الْقُرَّحَ فِي الْغَايَةِ<.

ترجمہ Book - حدیث 2577

کتاب: جہاد کے مسائل باب: مقابلہ بازی کا بیان سیدنا ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے گھوڑ دوڑ کا مقابلہ کرایا تو جو گھوڑے پانچویں سال میں داخل ہو چکے تھے ، ان کے لیے دوڑ کا فاصلہ زیادہ رکھا تھا ۔
تشریح : 1۔امت میں جہاد کی روح باقی رکھئے اور جہاد کی تیاری کے لئے ان تربیتی امور کا اہتمام انتہائی ضروری اور واجب ہے۔2۔(انقرح) یہ فارح کی جمع ہے۔اس سے مراد ایسا گھوڑا ہے۔جوپانچویں سال میں داخل ہو چکا ہو۔ 1۔امت میں جہاد کی روح باقی رکھئے اور جہاد کی تیاری کے لئے ان تربیتی امور کا اہتمام انتہائی ضروری اور واجب ہے۔2۔(انقرح) یہ فارح کی جمع ہے۔اس سے مراد ایسا گھوڑا ہے۔جوپانچویں سال میں داخل ہو چکا ہو۔