Book - حدیث 2562

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَهَائِمِ ضعیف حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ سِيَاهٍ عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي يَحْيَى الْقَتَّاتِ، عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَهَائِمِ

ترجمہ Book - حدیث 2562

کتاب: جہاد کے مسائل باب: جانوروں کو آپس میں لڑانا سیدنا ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ جانوروں کو آپس میں لڑایا جائے ۔
تشریح : بہ اعتبار سند کے یہ روایت ضعیف ہے۔ مگر بلحاظ معنی بات ایسے ہی ہے۔کے یہ عمل کس طرح بھی شرفاء کے لائق نہیں ہے۔عوام کو بھی اس سے باز رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔اور جب جانوروں کو لڑانے کی ممانعت ہے۔تو لوگوں کے درمیان لڑائی کروادینا تو اور بھی بدترین خصلت ہے۔ بہ اعتبار سند کے یہ روایت ضعیف ہے۔ مگر بلحاظ معنی بات ایسے ہی ہے۔کے یہ عمل کس طرح بھی شرفاء کے لائق نہیں ہے۔عوام کو بھی اس سے باز رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔اور جب جانوروں کو لڑانے کی ممانعت ہے۔تو لوگوں کے درمیان لڑائی کروادینا تو اور بھی بدترین خصلت ہے۔