Book - حدیث 2559

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي الرَّجُلِ يُسَمِّي دَابَّتَهُ صحيح ق لكن ذكر الحمار شاذ حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ مُعَاذٍ، قَالَ: كُنْتُ رِدْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى حِمَارٍ، يُقَالُ لَهُ: عُفَيْرٌ.

ترجمہ Book - حدیث 2559

کتاب: جہاد کے مسائل باب: جانور کا نام رکھنا سیدنا معاذ بن جبل ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایک گدھے پر آپ ﷺ کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا جسے ” عفیر “ کہا جاتا تھا ۔
تشریح : جانور کا نام رکھنا مباح ہے۔2۔بوقت ضرورت جانور پردو آدمی بھی سوار ہوسکتے ہیں۔3۔اگرکسی جانورپر دو آدمی سوار ہوجایئں تو یہ ظلم شمار نہیں ہوگا۔بشرط یہ کہ جانور صحت مند اور اس قدربوجھ اٹھا سکتا ہو۔ جانور کا نام رکھنا مباح ہے۔2۔بوقت ضرورت جانور پردو آدمی بھی سوار ہوسکتے ہیں۔3۔اگرکسی جانورپر دو آدمی سوار ہوجایئں تو یہ ظلم شمار نہیں ہوگا۔بشرط یہ کہ جانور صحت مند اور اس قدربوجھ اٹھا سکتا ہو۔