Book - حدیث 2554

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي تَعْلِيقِ الْأَجْرَاسِ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِي الْجَرَّاحِ مَوْلَى أُمِّ حَبِيبَةَ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: >لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِكَةُ رِفْقَةً فِيهَا جَرَسٌ<.

ترجمہ Book - حدیث 2554

کتاب: جہاد کے مسائل باب: جانوروں کو گھنٹیاں باندھنے کا مسئلہ ام المؤمنین سیدہ ام حبیبہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” جس قافلہ اور جماعت میں گھنٹی ہو ‘ فرشتے اس کے ساتھ نہیں ہوتے ۔ “