Book - حدیث 254

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ فِي الْمَرْأَةِ هَلْ تَنْقُضُ شَعْرَهَا عِنْدَ الْغُسْلِ صحیح حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُوَيْدٍ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كُنَّا نَغْتَسِلُ وَعَلَيْنَا الضِّمَادُ، وَنَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُحِلَّاتٌ وَمُحْرِمَاتٌ.

ترجمہ Book - حدیث 254

کتاب: طہارت کے مسائل باب: کیا عورت غسل میں اپنے سر کے بال کھولے؟ ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ ہم غسل کیا کرتیں اور ہمارے سر پر لیپ ہوتا اور ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ہوتی تھیں ۔ احرام میں اور بغیر احرام میں بھی ۔