Book - حدیث 2495

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي فَضْلِ مَنْ قَتَلَ كَافِرًا صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ عَنِ الْعَلَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم:َ >لَا يَجْتَمِعُ فِي النَّارِ كَافِرٌ وَقَاتِلُهُ أَبَدًا<.

ترجمہ Book - حدیث 2495

کتاب: جہاد کے مسائل باب: کافر کو قتل کرنے والے کی فضیلت سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” کافر اور اس کا قاتل ( مجاہد ) آگ میں کبھی بھی اکٹھے نہیں ہو سکتے ۔ “
تشریح : جہاد مجاہد کے لئے تمام گناہوں کاکفارہ بن جاتا ہے۔اور وہ اس طرح جنت ک مستحق ہوجاتا ہے۔ الا یہ کہ اس کے ذمے کوئی حقوق العباد ہوں۔اگر یہ معاف نہ ہوئے اور کوئی عقاب ہوا بھی تو آگ کے بغیر ہوگا۔ مثلا اعراف وغیرہ میں روکا جائے گا۔(نووی) واللہ اعلم جہاد مجاہد کے لئے تمام گناہوں کاکفارہ بن جاتا ہے۔اور وہ اس طرح جنت ک مستحق ہوجاتا ہے۔ الا یہ کہ اس کے ذمے کوئی حقوق العباد ہوں۔اگر یہ معاف نہ ہوئے اور کوئی عقاب ہوا بھی تو آگ کے بغیر ہوگا۔ مثلا اعراف وغیرہ میں روکا جائے گا۔(نووی) واللہ اعلم