Book - حدیث 2489

كِتَابُ الْجِهَادِ بَابٌ فِي رُكُوبِ الْبَحْرِ فِي الْغَزْوِ ضعیف حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ بِشْرٍ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >لَا يَرْكَبُ الْبَحْرَ إِلَّا حَاجٌّ، أَوْ مُعْتَمِرٌ، أَوْ غَازٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ, فَإِنَّ تَحْتَ الْبَحْرِ نَارًا، وَتَحْتَ النَّارِ بَحْرًا<.

ترجمہ Book - حدیث 2489

کتاب: جہاد کے مسائل باب: غزوے کی غرض سے سمندر کا سفر کرنا سیدنا عبداللہ بن عمرو ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” حج ، عمرہ یا جہاد فی سبیل اللہ کی غرض کے سوا سمندری سفر نہ کیا جائے ، بلاشبہ سمندر کے نیچے آگ ہے اور آگ کے نیچے سمندر ہے ۔ “
تشریح : یہ روایت ازحد ضعیف ہے۔جبکہ آگے آنے والے باب کی احادیث صحیح ہیں۔ یہ روایت ازحد ضعیف ہے۔جبکہ آگے آنے والے باب کی احادیث صحیح ہیں۔