Book - حدیث 248

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ فِي الْغُسْلِ مِنْ الْجَنَابَةِ ضعیف حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنِي الْحَارِثُ بْنُ وَجِيهٍ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >إِنَّ تَحْتَ كُلِّ شَعْرَةٍ جَنَابَةً، فَاغْسِلُوا الشَّعْرَ، وَأَنْقُوا الْبَشَرَ. قَالَ أَبُو دَاوُد: الْحَارِثُ ابْنُ وَجِيهٍ، حَدِيثُهُ مُنْكَرٌ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.

ترجمہ Book - حدیث 248

کتاب: طہارت کے مسائل باب: غسل جنابت کا بیان سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا ” ہر ہر بال کے نیچے جنابت ہے ، لہذا اپنے بالوں کو دھوو اور جسم کو صاف کرو ۔ “ امام ابوداؤد ؓ نے کہا : حارث بن وجیہ کی ( مذکورہ ) حدیث منکر ہے ۔ اور وہ ضعیف ہے ۔