Book - حدیث 2395

كِتَابُ الصَّیامِ بَابُ كَفَّارَةِ مَنْ أَتَى أَهْلَهُ فِي رَمَضَانَ منکر حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَائِشَةَ... بِهَذِهِ الْقِصَّةِ، قَالَ: فَأُتِيَ بِعَرَقٍ فِيهِ عِشْرُونَ صَاعًا.

ترجمہ Book - حدیث 2395

کتاب: روزوں کے احکام و مسائل باب: جو شخص رمضان میں بیوی سے جماع کر بیٹھے تو اس کا کفارہ؟ عباد بن عبداللہ سیدہ عائشہ ؓا سے اس قصے میں بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ کے پاس ایک ٹوکرا لایا گیا اس میں بیس صاع ( کھجور ) تھی ۔
تشریح : گزشتہ حدیث : 2393 میں بیان کردہ مقدار پندرہ صاع ہی صحیح ہے۔ گزشتہ حدیث : 2393 میں بیان کردہ مقدار پندرہ صاع ہی صحیح ہے۔