Book - حدیث 2391

كِتَابُ الصَّیامِ بَابُ كَفَّارَةِ مَنْ أَتَى أَهْلَهُ فِي رَمَضَانَ صحیح حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْحَدِيثِ... بِمَعْنَاهُ. زَادَ الزُّهْرِيُّ: وَإِنَّمَا كَانَ هَذَا رُخْصَةً لَهُ خَاصَّةً، فَلَوْ أَنَّ رَجُلًا فَعَلَ ذَلِكَ الْيَوْمَ، لَمْ يَكُنْ لَهُ بُدٌّ مِنَ التَّكْفِيرِ. قَالَ أَبو دَاود: رَوَاهُ اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ وَالْأَوْزَاعِيُّ وَمَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ وَعِرَاكُ بْنُ مَالِكٍ عَلَى مَعْنَى ابْنِ عُيَيْنَةَ زَادَ فِيهِ الْأَوْزَاعِيُّ وَاسْتَغْفِرِ اللَّهَ.

ترجمہ Book - حدیث 2391

کتاب: روزوں کے احکام و مسائل باب: جو شخص رمضان میں بیوی سے جماع کر بیٹھے تو اس کا کفارہ؟ جناب زہری نے یہ حدیث اسی مذکورہ معنی میں بیان کی اور مزید کہا کہ یہ اسی آدمی کے لیے رخصت تھی آج اگر کوئی یہ کام کر بیٹھے تو کفارے سے چارہ نہیں ۔ ¤ امام ابوداؤد ؓ نے کہا : اس روایت کو لیث بن سعد ، اوزاعی ، منصور بن معتمر اور عراک بن مالک نے سفیان بن عیینہ کی مانند بیان کیا ۔ اوزاعی نے اپنی روایت میں یہ زیادہ کیا : ” اور اللہ سے استغفار بھی کر ۔ “