Book - حدیث 2375

كِتَابُ الصَّیامِ بَابٌ فِي الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ صحیح حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ، عَنْ ثَابِتٍ، قَالَ: قَالَ أَنَسٌ: مَا كُنَّا نَدَعُ الْحِجَامَةَ لِلصَّائِمِ, إِلَّا كَرَاهِيَةَ الْجَهْدِ .

ترجمہ Book - حدیث 2375

کتاب: روزوں کے احکام و مسائل باب: روزے کی حالت میں سینگی لگوانے کی رخصت کا بیان سیدنا انس ؓ کہتے ہیں کہ ہم روزے دار کو سینگی اس لیے نہیں لگوانے دیتے تھے کہ کہیں اسے مشقت نہ ہو ۔
تشریح : یعنی سینگی لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، صرف اندیشہ ہوتا ہے کہ ضعف کی بنا پر اسے پریشانی ہو گی۔ لہذا کمزوری کا اندیشہ نہ ہو تو جائز ہے۔ یعنی سینگی لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، صرف اندیشہ ہوتا ہے کہ ضعف کی بنا پر اسے پریشانی ہو گی۔ لہذا کمزوری کا اندیشہ نہ ہو تو جائز ہے۔