Book - حدیث 2373

كِتَابُ الصَّیامِ بَابٌ فِي الرُّخْصَةِ فِي ذَلِكَ ضعیف حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ مُحْرِمٌ.

ترجمہ Book - حدیث 2373

کتاب: روزوں کے احکام و مسائل باب: روزے کی حالت میں سینگی لگوانے کی رخصت کا بیان مقسم ، سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے روزے اور احرام کی حالت میں سینگی لگوائی ہے ۔
تشریح : الفاظ حدیث محل نظر ہیں۔ تفصیل کے لیے دیکھئے: (ارواء الغلیل حدیث نمبر:932) الفاظ حدیث محل نظر ہیں۔ تفصیل کے لیے دیکھئے: (ارواء الغلیل حدیث نمبر:932)