Book - حدیث 2358
كِتَابُ الصَّیامِ بَابُ الْقَوْلِ عِنْدَ الْإِفْطَارِ ضعیف حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ زُهْرَةَ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَفْطَرَ, قَال:َ اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ، وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ.
ترجمہ Book - حدیث 2358
کتاب: روزوں کے احکام و مسائل
باب: روزہ افطار کرنے کے وقت کی دعا
جناب معاذ بن زہرہ ( تابعی ) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ افطار کے وقت یہ دعا پڑھتے تھے «اللهم لك صمت وعلى رزقك أفطرت» ” اے اﷲ ! میں نے تیرے لیے روزہ رکھا اور تیرے ہی رزق پر کھول رہا ہوں ۔ “
تشریح :
یہ حدیث ضعیف ہے۔ اس لیے افطار کے وقت پہلی دعا (ذهب الظما...) پڑھی جائے۔
یہ حدیث ضعیف ہے۔ اس لیے افطار کے وقت پہلی دعا (ذهب الظما...) پڑھی جائے۔