Book - حدیث 233
كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ فِي الْجُنُبِ يُصَلِّ بِالْقَوْمِ وَهُوَ نَاسٍ صحیح حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ زِيَادٍ الْأَعْلَمِ عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: دَخَلَ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ، فَأَوْمَأَ بِيَدِهِ أَنْ: >مَكَانَكُمْ< ثُمَّ جَاءَ وَرَأْسُهُ يَقْطُرُ فَصَلَّى بِهِمْ.
ترجمہ Book - حدیث 233
کتاب: طہارت کے مسائل باب: جنبی آدمی لوگوں کو بھولے سےنماز پڑھائے سیدنا ابوبکر ؓ بیان کرتے ہیں کہ ( ایک دن ) رسول اللہ ﷺ فجر کی نماز میں داخل ہوئے ، پھر اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا کہ اپنی اپنی جگہوں پر ٹھہرے رہو ۔ پھر تشریف لائے تو ( اس حال میں تھے کہ ) آپ ﷺ کے سر سے پانی کے قطرات ٹپک رہے تھے اور آپ ﷺ نے انہیں نماز پڑھائی ۔