Book - حدیث 2317
كِتَابُ الصَّیامِ بَابُ مَنْ قَالَ هِيَ مُثْبَتَةٌ لِلشَّيْخِ وَالْحُبْلَى حسن حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ عِكْرِمَةَ، حَدَّثَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ: أُثْبِتَتْ لِلْحُبْلَى وَالْمُرْضِعِ .
ترجمہ Book - حدیث 2317
کتاب: روزوں کے احکام و مسائل باب: مذکورہ بالا آیت بڑے بوڑھے اور حاملہ کے حق میں ثابت ہے عکرمہ نے بیان کیا کہ سیدنا ابن عباس ؓ فرماتے ہیں آیت کریمہ «وعلى الذين يطيقونه فدية طعام مسكين» حامہ اور دودھ پلانے والی کے حق میں محکم ہے ۔ ( منسوخ نہیں ہے ) ۔