Book - حدیث 230

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ فِي الْجُنُبِ يُصَافِحُ صحیح حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ وَاصِلٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِيَهُ، فَأَهْوَى إِلَيْهِ، فَقَالَ: إِنِّي جُنُبٌ، فَقَالَ: إِنَّ الْمُسْلِمَ لَا يَنْجُسُ

ترجمہ Book - حدیث 230

کتاب: طہارت کے مسائل باب: جنبی کامصافحہ کرنا سیدنا حذیفہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ ان سے ملے اور ( مصافحہ کے لیے ) ان کی طرف اپنا ہاتھ بڑھایا تو انہوں نے کہا میں جنبی ہوں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ” مسلمان ناپاک ( پلید ) نہیں ہوتا ۔ “