كِتَابُ الطَّلَاقِ بَابُ مَنْ أَنْكَرَ ذَلِكَ عَلَى فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ ضعیف حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ, فِي خُرُوجِ فَاطِمَةَ، قَالَ: إِنَّمَا كَانَ ذَلِكَ مِنْ سُوءِ الْخُلُقِ.
کتاب: طلاق کے احکام و مسائل
باب: فاطمہ بنت قیس کی روایت کا انکار کرنے والوں کا بیان
فاطمہ بنت قیس ؓا کے گھر تبدیل کرنے کے سلسلے میں سلیمان بن یسار سے مروی ہے کہ ” یہ اس کی بدخلقی کی وجہ سے تھا ۔ “ ( زبان کی تیز تھیں ) ۔
تشریح :
یہ قول ضعیف ہے اس کی تفصیل گزشتہ باب کے فائدہ میں گزر چکی ہے ،مکمل بحث زاد لمعاد۔جلد چہارم میں ملاحظہ فرمالی جائے ۔ (بحث.ّحکمۃﷺفی انہ لا نفقۃولاسکنی للنبّوۃ)
یہ قول ضعیف ہے اس کی تفصیل گزشتہ باب کے فائدہ میں گزر چکی ہے ،مکمل بحث زاد لمعاد۔جلد چہارم میں ملاحظہ فرمالی جائے ۔ (بحث.ّحکمۃﷺفی انہ لا نفقۃولاسکنی للنبّوۃ)