Book - حدیث 2293

كِتَابُ الطَّلَاقِ بَابُ مَنْ أَنْكَرَ ذَلِكَ عَلَى فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ صحیح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ قِيلَ لِعَائِشَةَ: أَلَمْ تَرَيْ إِلَى قَوْلِ فَاطِمَةَ؟ قَالَتْ: أَمَا إِنَّهُ لَا خَيْرَ لَهَا فِي ذَلِكَ.

ترجمہ Book - حدیث 2293

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل باب: فاطمہ بنت قیس کی روایت کا انکار کرنے والوں کا بیان عروہ بن زبیر سے مروی ہے کہ سیدہ عائشہ ؓا سے کہا گیا کہ کیا آپ کو فاطمہ کی بات معلوم نہیں ہوئی ؟ تو انہوں نے کہا : اس بات کو ذکر کرنے میں اس کے لیے خیر نہیں ہے ۔