Book - حدیث 2249

كِتَابُ الطَّلَاقِ بَابٌ فِي اللِّعَانِ صحیح حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا الْفِرْيَابِيُّ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَهْلِ... بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ بِهَذَا الْخَبَرِ، قَالَ: فَكَانَ يُدْعَى -يَعْنِي: الْوَلَدَ -لِأُمِّهِ. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ.

ترجمہ Book - حدیث 2249

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل باب: لعان کے احکام و مسائل سیدنا سہل بن سعد ساعدی ؓ نے یہ خبر بیان کی تو کہا کہ پس بچے کو اپنی ماں کی طرف نسبت کر کے پکارا جاتا تھا ۔
تشریح : ولد الزناء کی نسبت ان کی ماؤں کی طرف ہوتی ہے تاہم ان کی تربیت صحیح اسلامی انداز میں کی جانی چاہیے۔تاکہ با وقار اسلامی زندگی گزاریںز ولد الزناء کی نسبت ان کی ماؤں کی طرف ہوتی ہے تاہم ان کی تربیت صحیح اسلامی انداز میں کی جانی چاہیے۔تاکہ با وقار اسلامی زندگی گزاریںز